ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مظفر نگر میں انکاؤنٹر،ملزم ڈھیر

مظفر نگر میں انکاؤنٹر،ملزم ڈھیر

Sun, 17 Sep 2017 21:55:51    S.O. News Service

مظفر نگر، 17؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ایک اہم ملزم پولیس کے ساتھ تصادم میں ہلاک ہوگیاجس پر12000 روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ایس ایس پی اننتتھ دیو نے کہا کہ گزشتہ رات، کھیتولی میں جان محمدکو قتل کیا گیا تھا. انہوں نے کہا کہ جان محمد قتل کے 12 سے زائد واقعات میں سے ملوث تھا۔اس درمیان پولیس کانسٹیبل سوہنبیر زخمی ہوگئے تھے اور اس کو ہسپتال پہنچایا گیا تھا۔پولیس نے کہا کہ مجرم سے ایک پستول برآمد ہوئی اور اس کی گاڑی کو ضبط کیا گیا۔


Share: